For online registration

تمام نوجوانوں سے گزارش ہے جن کی عمر 21 سے 45 کے درمیان ہو وہ ایک سے پانچ لاکھ اپنے ضمانت پر اور پانچ سے پچاس لاکھ روپے زمین یا سرکاری ملازمین کے ضمانت پر حاصل کر سکتے ہیں.. جتنا جلد ہوسکے اس پروگرام سے فائدہ اٹھاۓ، آپ کو کسی کے پاس جانے کی ضرورت نہیں اپنے موبائل سے گھر پر ہی آپ اپنے فارم پُر کر سکتے ہیں. بہنوں کے لئے اس پروگرام میں الگ 25 ارب مختص کی ہیں. وہ بھی دستکاری.
بیوٹی پالر شاپ
ریسٹورنٹ
پولٹری فارم
وغیرہ کی مد میں اس سے پانچ لاکھ تک قرضہ حاصل کر سکتے ہیں.